جعلی پیر نے جواں سال مریدنی کو اغوا کر لیا،پیروں پر اعتقاد رکھنے والوں کیلئے سبق آموز واقعہ

7  جولائی  2020

اوکاڑہ( آن لائن )جعلی پیر نے جواں سال مریدنی کو اغوا ء کرلیا جاتے ہوئے گھر سے نقدی اور طلائی زیورات بھی لے اڑا پولیس جعلی پیر اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا واقعات کے مطابق نواحی گائوں چک 52تھری آر کا رہائشی اوکاڑہ صابری کالونی میں محمد شاہد کے گھر پیر بن کر آیا جہاں اہل خانہ اور جواں سال اقراء اس کے مرید بن گئے اسی دوران محمد صدیق نے

مبینہ طور پر اقراء سے ناجائز تعلقات استوار کر لئے گذشتہ روز موقع پا کر جب اہل خانہ گھر میں موجود نہ تھے تو صدیق، عبدالحفیظ، سکندراور افضل وغیرہ کی مدد سے اپنی کارنمبری آر 1586کے ذریعے اقراء فرید کو اغواء کرلیا ملزمان جاتے ہوئے گھر سے پچا س ہزار روپے کی نقدی اور اڑھائی تولہ کے طلائی زیورات بھی لے گئی تھانہ اے ڈویژن نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…