یہ عمران خان کی آخری جنگ ہے اس میں جیت یا ہار ہی۔۔۔!!! اگر پی ٹی آئی حکومت کا ایسا ہی بے ڈھنگا پن رہا تھا تو شہباز شریف کونسا فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں؟ حسن نثار نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

6  جولائی  2020

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر حکومت کا ایسا ہی بے ڈھنگا پن رہا تھا تو شہباز شریف کے نمبرز بڑھتے جائیں گے۔سینئر تجزیہ کار حسن نثار نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ تربیت کے بغیر مالی سے چوکیدار اور خانساماں تک کوئی کام نہیں کرسکتا ہے، ہمارا سیاستدان بغیر تربیت کے سیاست میں آجاتا ہے انہیں سوائے جلسے جلوسوں کے کچھ نہیں پتا ہوتا۔عوام تو کب کے لپیٹے جاچکے ہیں اب سسٹم بھی لپیٹ دیا جائے توکیا فرق پڑتا ہے، نظام میں کسی فرد یا چند ہزار افراد کے مائنس ہونے سے

کوئی فرق نہیں پڑے گا، آپ نے میرشکیل صاحب کو اندر رکھا ہوا ہے جن کی طرف جانا بنتا ہے ان کی طرف کوئی جاکر دکھائے۔جو لوگ اس جعلی جمہوریت سے بہتری کی توقع رکھتے ہیں ان کا حال ان لوگوں جیسا ہے جو گدھے پر مارکر سے لکیریں مار کر سمجھتے ہیں یہ زیبرا بن جائے گا۔حسن نثار کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اب شوکت خانم یا نمل یونیورسٹی سے کہیں بڑے اور سنجیدہ چیلنج کا سامنا ہے، یہ عمران خان کی آخری جنگ ہے اس میں جیت یا ہار ہی اس کا حوالہ بنے گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…