اچھے آم کو ایک درست انداز سے کھانا آپ کی توانائیوں میں اضافے کا باعث ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر نے آم چوستے ہوئے اور آموں کا ملک شیک پیتے ہوئے اپنی تصاویر بھی ٹویٹ پیغام میں جاری کیں 

3  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا کے پاکستان میں ہائی کمشنر جیفری شاء نے پاکستانی آموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھے آم کو ایک درست انداز سے کھانا آپ کی توانائیوں میں اضافے کا باعث ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ میں نے اپنے گذشتہ ٹوئٹ کے بعد بہت سے کمنٹس سنے،اب میں نے روایتی ہاکستانی انداز میں آم کھانے کی کوشش کی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اچھے آم کو ایک درست انداز سے کھانا آپ کی

توانائیوں میں اضافے کا باعث ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ آپ کو وہی مزا دیتا ہے جو کہ آپ کو ایک آئس کریم کھانے سے آتا ہے۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہاکہ پاکستان میں اس کو بجا طور پر پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے،آسٹریلوی ہائی کمشنر جیفری شاء نے روایتی انداز میں آموں کو کاٹے بغیر چوس کر کھایا۔انہوں نے آم چوستے ہوئے اور آموں کا ملک شیک پیتے ہویے اپنی تصاویر بھی ٹویٹ پیغام میں جاری کیں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…