ضلع چکوال بھی کورونا کی زد میں آ گیا، 54مریض سامنے آ گئے

5  جون‬‮  2020

چکوال ( آن لائن )ضلع چکوال میں کورونا کے وار تیز ہو گئے ہیں یہاں جاری کیے جانے والے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ابھی تک کورونا کے ضلع بھر میں 54مریض سامنے آئے ہیںجس میں اب تک 7مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں زیر علاج ہیں جبکہ 15دیگر مریضوں کو گھروںمیں آئیسولیٹ کیا گیا ہے ۔

گذشتہ دو ماہ کے دوران 26مریض صحتمند ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں جبکہ ایک کو پنڈی منتقل کیا گیا ہے ابھی تک دیگر اضلاع میں جاں بحق ہونے والے 5کورونا مریضوں کی تدفین ضلع چکوال میں کی گئی ہے ، ضلع چکوال میں ابھی تک کورونا سے ابھی تک کسی بھی شخص کے جاں بحق ہونے کی رپورٹ نہیں ہے ، جمعہ کے روز مختلف مقامات سے دو ڈاکٹروں سمیت ایک حساس ادارے کے افسر اور دیگر افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے بحرحال ضلع چکوال میں انتظامیہ کورونا کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور کورونا ایمرجنسی کے حوالے سے جو قواعد و ضوابط مرتب کیے گئے ہیں ان پر سختی سے عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے اور جس کے نتیجے میں سینکڑوں دوکانوں اور مارکیٹوں کو سیل کر دیا گیا ہے ‘اُدھر ؎قصبہ لنگاہ 22 سالہ نوجوان لڑکی عظمی بی بی ولد محمد آزاد کرونا وائرس سے جانبحق رات گئے کرونا پرٹوکول سے دفن کر دی گئی

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…