دن کے صرف دو انجکشن ، کرونا مریض دھڑا دھڑصحت یاب ہونے لگے پاکستانی ماہرین نے علاج ڈھونڈ لیا ، فی انجکشن کی قیمت کتنی ہے؟ جانئے

29  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کا آرتھرائٹس کے مرض میں لگنے والے انجکشنز سے کامیاب علاج جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آرتھرائٹس کیلئے استعمال ہونے والا یہ انجکشن صرف دن میں دو بار لگایا جاتا ہے جس سے مریض تیزی کیساتھ صحت یاب ہو رہے ہیں

جس کی قیمت ایک لاکھ 20ہزار روپے ہے ، سرکاری ہسپتالوں میں یہ انجکشن موجود ہے اور وہ مریضوں کو مفت لگائے جارہے ہیں ۔ اب تک اس انجکشن سے 10مریض مکمل صحت مند ہو گئےہیں ۔ جبکہ کرونا ایڈوائزری کمیٹی پنجاب کے وائس چیئرمین ڈاکٹر اسد اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں ان انجکشنز کا ٹرائل جاری ہے۔ ہم ان انجکشن کی مدد سے کورونا مریض کو وینٹی لیٹر تک جانے سے بچاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…