اسلام آباد کے قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی ، انتہائی افسوسناک انکشافات سامنے آگئے

11  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کے قبرستانوں میں جگہ ختم ہوتی جارہی ہے اور اگلے 2 سال میں وفاقی دارالحکومت میں مردے دفنانے کیلئے جگہ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے دعویٰ کیا کہ ایچ 11 کے قبرستان میں 118 ایکڑ جگہ تھی لیکن سی ڈی اے نے گھپلا

کرکے 38 ایکڑ زمین پر فائر اکیڈمی بنادی ۔ اسی قبرستان کی جگہ پر این ڈی ایم اے کے 2005 سے کیمپ قائم ہیں۔محمد مالک کے مطابق ایچ 11 قبرستان کی 60 ایکڑ زمین زیر استعمال ہے جبکہ باقی بچ جانے والی 20 ایکڑ زمین اگلے 2 سال میں پوری ہوجائے گی۔ جس سے خدشہ ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں میتیں دفنانے کیلئے کوئی جگہ باقی نہیں بچے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…