کونسے افراد کروناوائرس کا سب سے زیادہ شکار ہو سکتے ہیں؟ صحت کی صورتحال کس حد تک تشویشناک ہو سکتی ہے؟ طبی ماہرین کی نئی تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

8  مئی‬‮  2020

واشنگٹن (این این آئی)نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپے کے شکار کورونا وائرس کے مریضوں کو کسی اور شخص سے زیادہ خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔وزن جتنا زیادہ ہوگا آپ میں اتنی ہی زیادہ چربی ہوگی ہے اور آپ کے پھیپھڑے اتنے ہی کمزور ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف ریڈنگ کے ڈاکٹر دیان سیلایانے

بتایاکہ اس کا مطلب ہے کہ آپ کے جسم کے لیے خون کی گردش کو یقینی بنانا زیادہ مشکل ہے اور یہ آپ کے جسم پر بوجھ ڈالتا ہے۔ اگر ایسے کسی شخص کو کورونا وائرس کا انفیکشن ہوجائے تو یہ بہت تشویشناک صورتحال بن سکتی ہے۔یونیورسٹی آف ریڈنگ کے ڈاکٹر دیان سیلایا بتاتے ہیں کہ ایسے زیادہ تر مریضوں کا جسم خون کو مختلف اعضا تک پہنچا نہیں پاتا، جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…