امریکہ کیلئے ہرگزرتا دن ہلاکت خیز ثابت ہونے لگا ، مزید کتنے ہزار افراد کرونا سے ہلاک ہو گئے ؟افسوسناک صورتحال

2  مئی‬‮  2020

واشنگٹن(این این آئی) مہلک وائرس نے امریکا کو جکڑ رکھا ہے مزید ایک ہزار897افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے جس کے تعداد65ہزار776ہو چکی ہے،دوسری جانب کیلی فورنیا میں لاک ڈاؤن کھولنے کیلئے لوگوں نے احتجاج کیا، نیو یارک کے گورنر نے کہا کہ ریاست کے تمام سکول باقی تعلیمی سال کے لیے بند رہیں گے،امریکی ٹی وی کے مطابق 24گھنٹے میں 36 ہزار نئے

کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد11 لاکھ 32 ہزار تک پہنچ گئی ہے، ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔دوسری جانب کیلی فورنیا میں لاک ڈاؤن کھولنے کیلئے لوگوں نے احتجاج کیا، نیو یارک کے گورنر نے کہا کہ ریاست کے تمام سکول باقی تعلیمی سال کے لیے بند رہیں گے

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…