فردوس عاشق اعوان کو ہٹانے کے سوال پر فواد چوہدری ہنس پڑے ، وفاقی وزیر نے کیا ردعمل دیا ؟ جانئے ‎‎‎

28  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ہنس پڑے۔ ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہاکہ فردوس اعوان کو منصب سے ہٹانے میں تاخیر ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ وزیراعظم نے فیصلہ کرنے میں وقت لیا، وہ جتنا عرصہ رہیں ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان رہے ہیں۔جب فواد چوہدری سے سوال کیا گیا کہ فردوس اعوان کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے سے قبل واٹس ایپ گروپ سے کیوں نکالا گیا ہے جس پر فواد چوہدری ہنس پڑے اور اس بات کی کوئی وضاحت نہیں دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان کو وزارت اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ فردوس اعوان کی جگہ پر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات لگادیا گیا جبکہ سینیٹ میں قائد اعوان شبلی فراز کو نیا وزیر اطلاعات و نشریات بنادیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…