چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 42 برس کے ہوگئے جانتے ہیں اپنی سالگرہ کیسے منائی ؟

14  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی )چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 42 برس کے ہوگئے ،اپنی سالگرہ سادگی سے منائی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 14 اپریل 1978 کو چاغی میں پیدا ہوئے ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کو کم عمر چیرمین سینٹ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا،چیئرمین سینٹ نے گزشتہ سالگرہ بھی سادگی سے منائی تھی۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…