کورونا وائرس کے پیش نظر رائے ونڈ میں ہونیوالا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی، مجلس شوریٰ نے اہم تلقین کر دی

26  مارچ‬‮  2020

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کے پیش نظر رائے ونڈ میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی کر دیا گیا ۔حکومت سے مشاورت کے بعد تبلیغی اجتماع کی مرکزی شوری نے ہدایت جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام جماعتیں انتظامیہ سے تعاون کی پاپند ہوں گی۔ مرکزی شوری نے لوگوں کو اللہ تعالی کے حضور توبہ اور استغفار کرنے کی تلقین کی ہے۔تفصیل کے مطابق مرکزی شوری کے متفقہ فیصلے کے بعد

کرونا وائرس کے پیش نظر رائیونڈ تبلیغی اجتماع کو وقتی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام تبلیغی جماعتیں جہاں ہیں، وہیں رہیں گی۔مرکزی شوری کی جناب سے واضح ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تبلیغی جماعتیں گشت، بیان اور مجمع جمع نہیں کریں گی۔ تمام جماعتیں انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں گی۔ تبلیغی جماعت کے کارکنان، مستورات، بچوے اور بڑے اللہ تعالی کے حضور توبہ واستغفار کریں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…