مساجد میں یہ چیزیں نہیں لائی جاسکتیں ، سعود ی عرب میں بڑی پابندی عائد

16  مارچ‬‮  2020

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے کرونا سے بچائو کے لیے نئے حفاظتی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے مساجد میں باہر سے پانی لانے اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء لانے پر پابندی عاید کردی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور الشیخ عبد اللطیف آل الشیخ نے ٹویٹر پرپوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں کہا کہ کرونا کی وباء سے بچنے کے لیے ہمیں ہنگامی اقدامات کرنا پڑ رہے ہیں۔

اس ضمن میں شہریوں پر واضح کردیا گیا ہے کہ وہ مساجد میں پانی اور کوئی دوسری کھانے پینے کی چیز نہ لائیں۔قبل ازیں سعودی وزیر مذہبی امور نے عارضی طور پر بہ جماعت نمازوں میں دو صفوں کے درمیان ایک صف کی مقدار برابر جگہ خالی چھوڑںے کی تجویز پیش کی تھی۔ اس کے علاوہ بڑی اور زیادہ رش والی مساجد کے بجائے قریبی مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے پر زور دیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…