کرونا وائرس کے خطرات، سعودی عرب میں مردم شماری کا عمل معطل

14  مارچ‬‮  2020

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں جنرل اتھارٹی برائے شماریات(جی اے ایس ٹی اے )نے ملک میں جاری مردم شماری اور خانہ شماری کا عمل کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تا حکم ثانی معطل کردیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے بتایا کہ سعودی مردم شماری برائے 2020 کے منصوبے پر عارضی طور پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ محکمہ صحت کی

طرف سے کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے جاری مردم شماری کے عمل کے دوران خانہ شماری کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ گذشتہ جمعہ تک سعودی عرب میں خاندانوں کی تعداد کو بھی حتمی شکل دے دی گئی تھی۔ محکمہ صحت کی طرف سے دی جانے والی ہدایات کے بعد مردم شماری کا مزید کام روک دیا گیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…