بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی

2  مارچ‬‮  2020

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں مغربی ہواوں کا سسٹم بدھ سے ہفتے تک بارش برسانے کا سبب بن سکتا ہے ، کراچی میں منگل کے بعد سے گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی حصے میں بارش کا باعث بن سکتا ہے، کے پی، کشمیر، گلگت، بلوچستان، اسلام آباد میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ راولپنڈی لاہور اور دیگر حصوں میں بھی بدھ سے ہفتے کے دوران بارش کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ، ژوب، پشین، زیارت اور دیگر حصوں میں بھی بارش اور گرد آلود آندھی چلنے کا امکان ہے۔دیر، سوات، شانگلہ، پشاور، مردان اور دیگر حصوں میں بھی تیزبارش اور ژالہ باری ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کراچی میں جمعرات سے جمعہ کے دوران گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے،جبکہ بدھ سے جمعرات کے دوران مطلع ابر آلود رہے گا۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…