پی سی بی نے سرفرازنوازاورعامرسہیل کےخلاف سٹے آرڈرحاصل کرلیا

20  جون‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفرازنواز اور عامر سہیل کیخلاف سول عدالت سے حکم امتناع (سٹے آرڈر) حاصل کرلیا، دونوں سابق کرکٹرز کو ٹی وی پر کمنٹری سے روکتے ہوئے بورڈ عہدیداروں کیخلاف منفی بیانات پر معذرت کے لئے کہا گیا ہے۔لاہور کی عدالت میں پی سی بی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی درخواست پر کیس کی سماعت کے لئے تفضل رضوی پیش ہوئے، سرفراز نواز اور عامر سہیل کی جانب سے دفاع کیلیے کوئی موجود نہیں تھا، پی سی بی کے وکیل کے مطابق فاضل جج نے دلائل سننے کے بعد حکم دیا کہ دونوں کرکٹرز پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا پر درخواست گزار کیخلاف الزامات سے گریز کریں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…