شروتی حاسن کے اعتراف پر لوگوں کا اعتراض  کسی کو کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے کا کوئی حق نہیں ‘اداکارہ

28  فروری‬‮  2020

ممبئی (این این آئی)اداکارہ شروتی حاسن ہندی فلموں میں کم اور جنوبی انڈیا کی فلموں میں کافی کامیاب رہی ہیں۔ اداکار کمل حاسن اور اداکارہ ساریکا کی بیٹی شروتی ایک اچھی اداکارہ ہیں اور ان کا شمار بے پناہ حسین ہیروئنز میں کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں

انہوں نے اپنی کچھ نئی تصاویر کے ساتھ یہ قبول کیا کہ انہوں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے اور انہیں اس پر کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی۔اپنی نئی تصویر میں شروتی کافی پتلی دبلی نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے لکھا میں دوسرے لوگوں کی رائے کا اثر لینے والوں میں سے نہیں ہوں لیکن مسلسل اس طرح کے کمنٹس کرنا ضروری نہیں کہ پہلے میں موٹی تھی اور زیادہ پتلی ہو گئی ہوں۔شروتی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی صحت کے مسائل سے نمٹنے کی کوشش کرتی رہتی ہیں اور یہ آسان نہیں ہے۔ شروتی کہتی ہیں کہ انہوں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے لیکن وہ نہ تو اس کی حمایت کرتی ہیں اور نہ ہی اس کی مخالف ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کسی کو کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…