پی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار‎

23  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ائیر لائن کی فلائیٹ پی کے 631حادثے کا شکار ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے فلائیٹ کی پی کے 631 کراچی سے سکھر پہنچی تھی کہ حادثہ کا شکار ہو گیا ، لینڈنگ کے دوران جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھل گیا۔حکام نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے ، تمام مسافر میں شدید خوف پھیل گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…