بھارت میں بڑی تبدیلی آنے لگی! مسلم مدارس میں ہزاروں ہندو طلبہ کے پڑھنے کا انکشاف

18  فروری‬‮  2020

مغربی بنگال (این این آئی)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں 6 ہزار سے زائد مدارس میں غیر مسلم طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ان کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔مغربی بنگال میں مدرسہ بورڈ کے حالیہ امتحانات میں شریک 70 ہزار طلبہ میں سے تقریباً 18 فیصد ہندو ہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔ گزشتہ برس امتحان میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد 12.77 فیصد تھی۔مغربی بنگال مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے صدر ابو طاہر قمرالدین کہتے ہیں

کہ ریاست کے 3 اضلاع کے 4 سب سے بڑے مدارس میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر مسلم طلبہ زیادہ تر ثانوی سطح کے مدرسوں میں داخلہ لیتے ہیں کیونکہ اِن مدارس کا نصاب سیکنڈری بورڈ کے مطابق ہوتا ہے۔ایک مدرسے کی ہندو طالبہ سین کا کہنا ہے کہ مدرسے میں مذہب کی بنیاد پر اْن کے ساتھ کبھی امتیازی سلوک نہیں کیا گیا۔پچھلے سال مدرسہ بورڈ کے امتحانات میں لڑکیوں کی تعداد تقریباً 60 فیصد تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…