پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ آنے سے پہلے 6بڑے  ممالک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

11  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(جنگ نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا پانچ روزہ اجلاس 16 فروری سے پیرس میں شروع ہو گا جس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔جیونیوز  کے مطابق رواں ماہ کی 16 تاریخ کو دنیا کے 39 ممالک پیرس میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مزید 4 ممالک کی حمایت درکار ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے پانچ روزہ اجلاس میں

اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 27 اہداف پر کتنی پیشرفت کی؟ذرائع کے مطابق پاکستان کی اب تک کی کارکردگی تسلی بخش رہی اور بیشتر اہداف پر عملدرآمد کویقینی بنایا گیا۔پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جس کا عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا۔ذرائع کے مطابق چین، انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے بھرپور حامی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…