اپنے بچوں کوبازار سے خرید کر نمکو ، چپس کبھی مت کھلائیں کیونکہ۔۔۔!!! پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فیکٹریوں میں چھاپے ، منظر دیکھ کر اہلکاروں کو قہ آنے لگیں

9  فروری‬‮  2020

لاہور( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت ناقص نمکو اورسنیکس تیارکرنے والی 4 فیکٹریاں پکڑکر 32 من ناقص مال تلف کر دیا جس میں900 کلو مضر صحت ناقص نمکو،200 کلوپکوڑیاں، 100کلو چپس،80 کلو سویاں سمیت کھلے رنگ اور مصالحہ جات شامل ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے ڈوھلنوال مین بازار، علامہ اقبال ٹائون مین معروف حاجی نواز نمکو، جھولے لعل نمکو پکوڑیاں، حاجی صاحب نمکو

پکوڑیاں اور بی ایم نمکو فیکٹری کو سیل کر دی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق غلط لیبلنگ، جعلی پیکنگ اور خام مال کا ریکار ڈ بھی عدم موجود پایا گیا۔استعمال شدہ آئل، کھلے ملاوٹی مصالحہ جات، ناقص بیسن سے تیار نمکو صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔زیادہ منافع کمانے کے لالچ میں ناقص خام مال سے خوراک تیار کرنا سنگین جرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…