شاہد آفرید ی کس سیاستدان کی قبر پرحاضری دینے دینے پہنچ گئے ؟سیاسی اور کرکٹ حلقوں میں بحث چھڑ گئی

8  فروری‬‮  2020

لاڑکانہ( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گڑھی خدابخش میں سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دی،شاہد آفریدی نے بینظیر بھٹو کی قبرپر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دی،شاہد آفریدی نے بینظیر بھٹو کی قبرپر پھولوں کی

چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔شاہد آفرید ی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ لاڑکانہ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دی، وہ ایک بہت بہادر رہنما تھی جو آخر تک لڑتی رہی،وہ اپنی ہمت ، لگن اور پیار کرنے والی فطرت کے ساتھ ہماری خواتین کے لئے مشعل راہ بنی ہوئی ہیں، اللہ تعالی ان کی روح کو سلامت رکھے اور ہم پاکستان میں ان جیسے قائدین کو مزید دیکھیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…