نئی بائیک خریدنے والوں پر بڑی شرط عائد ،نیاقانون متعارف کرادیا گیا

23  جنوری‬‮  2020

کراچی(این این آئی)نئی بائیک خریدنے والے کو موٹرسائیکل میں ٹریکر لگوانااب لازم ہوگا۔سندھ کابینہ اجلاس نے جرائم اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں کو روکنے کے لیے موٹروہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی۔آرڈیننس میں ترمیم کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس میں کیاگیا۔ سید مراد علی شاہ نے ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد ٹریکر نصب کروانے

کی شرط قانون کی شکل اختیار کرگئی۔آرڈیننس کے مطابق نئی موٹرسائیکل خریدنے والے کو اپنی بائیک میں ٹریکر لازمی نصب کروانا ہوگا جبکہ پرانی بائیک کے مالک کو اس معاملے میں استحقاق دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق صوبے میں اس وقت 44لاکھ موٹرسائیکلیں موجود ہیں۔سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بورڈ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹریکر لگی موٹرسائیکلوں کی ہی رجسٹریشن کریں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…