عائشہ عمر کا والدہ کی سالگرہ پر دل کو چھونے لینے والا پیغام

21  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد( آن لائن )اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی والدہ کی 70ویں سالگرہ پر ان کو دل کو چھونے لینے والا مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔عائشہ عمر نے اپنے پیغام میں اپنی والدہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ نے کس طرح ان کے والد کی وفات کے بعد مالی مشکلات کے باوجود ان کی بہترین پرورش کی، انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ تمام خواتین کے لیے ایک مثال ہیں‎



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…