یورپی یونین چھوڑنے پر برطانوی حکومت کا مختلف تقریبات کا اعلان

19  جنوری‬‮  2020

کابل(آن لائن) رواں برس 31جنوری کو برطانیہ کے یورپی یونین سے مکمل اخراج کے بعد لندن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں وزیر اعظم بورس جانسن کا کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد خطاب بھی شامل ہے۔اس دن برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر

ایک خصوصی گھڑیال بھی نصب کیا جائیگا جو یورپی یونین سے انخلا کے گھٹتے وقت کو ظاہر کرے گا۔ ایک خصوصی لائٹ شو کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔لندن حکومت ایک یادگاری سکے کا اجرا بھی کرے گی۔ پارلیمنٹ اسکوائر میں برطانوی جھنڈے بھی لہرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…