” میرا کابینہ میں بیٹھنا بے سود ہے” اہم وفاقی وزیر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

12  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ مقبول صدیقی کا وزارت چھوڑنے کا اعلان ،کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  انہوں  نے کہا ہے کہ ان کا وزارت میں بیٹھنا بے سود ہے۔ بلاول بھٹو کی آفر کااستعفیٰ سے کوئی تعلق نہیں ۔ 2018 کے انتخابات کے نتائج ایم کیو ایم تسلیم نہیں کرتی تھی، ایم کیو ایم نے ہمیشہ جمہوری نظام کی حمایت کی ہے، بینظیربھٹو کے دور میں بھی حمایت کی تھی.

سندھ کےشہری علاقوں کے ساتھ زیادتی کی ایک تاریخ ہے،خالد مقبول نے کہا ایم کیو ایم نئے مرحلے سے گزر رہی ہے۔حیدر آباد جیسے بڑے شہر میں ایک یونیورسٹی نہیں دے سکے۔ میرے لیے مشکل ہوجاتا ہے کہ وزارت پر بیٹھا رہوں،حکومت بنانے کیلئے ساتھ دیا تھا۔ میرا اب وزارت میں رہنا بہت سوالات کو جنم دیتا ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہمارے نقاط پر عمل ہورہا ہوتا تو شاید انتظار کرلیتے۔حکومت سے تعاون جاری رکھا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…