اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟تفصیلات سامنے آگئیں

12  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد، سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد،پشاور،نیلم ، آزاد کشمیر دیامر،چلاس،استوراور سکردوسمیت کئی شہروں میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن سے خوف و ہراس پھیل گیا۔کئی مقامات پر لوگوں کی بڑی تعداد گھروں

سے باہر نکل آئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چار اعشاریہ سات ،گہرائی چلاس سے اٹھاون کلومیٹر دور جبکہ مرکز جنوب مشرقی علاقے تھا۔متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی تاکید کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…