امریکا ایران کشیدگی کے بعد روس کی بھی جارحانہ انداز امریکی بحریہ جانب سے وارننگ کے باوجود روس کا جنگی بحری جہازاچانک سے امریکی بحری جہاز کے قریب پہنچ گیا

10  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران امریکا کی حالیہ کشیدگی کے بعد روس نے بھی جارحانہ انداز اپنالیا ۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز روسی نیوی کا جہاز بحیرہ عرب میں جارحانہ انداز میں امریکی بحری جہاز کے بہت قریب پہنچ گیا تھا جبکہ روسی جہاز کی جارحانہ انداز میں انٹری پر امریکی بحریہ کی جانب سے وارننگ بھی جاری کی گئی جس بالکل نظر انداز کیا گیا

جس سے دونوں کے ٹکرائو کا خدشہ بہت بڑھ گیا تھا لیکن دونوں کی جانب سے کسی بھی جھڑپ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی ہے ۔ یاد رہے روسی اور ایرانی عہدیداروں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ پیر کوہو ا تھا ، دونوں عہدادیداران نے قاسم سلیمانی کی موت کے بعد کی صورتحال پر گفتگو کی، شام میں امن کے قیام اور خطے میں کشیدگی روکنے کی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…