ایران 2015ء کے ایٹمی معاہدےسے دستبردار،جانتے ہیں  مستقبل میں کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟پوری دنیا ہاتھ ملتی رہ گئی

6  جنوری‬‮  2020

تہران(اےایف پی) ایران نے  2015ء میں کئے گئے جوہری معاہدے سے مکمل طور پر دستبرداری کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن نے کہا کہ ʼاب ایران جوہری معاہدے 2015 کی کسی شرائط کا پابند نہیں ۔ایرانی صدر حسن روحانی کی انتظامیہ نے کہا کہ ایران یورینیم کی افزودگی ذخیرہ شدہ افزودہ یورینیم کی مقدار کے ساتھ اپنی جوہری سرگرمیوں میں تحقیق و ترقی میں کسی بھی قسم

کی حدبندی نہیں رکھے گا۔تاہم یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ وہ اتنی جلدی یورینیم کی افزودگی کا پروگرام کیسے شروع کریں گے۔ایران کی غیر سرکاری خبررساں ایجنسی ’’تسنیم‘‘نے سوشل میڈیا پر پیغام لکھا کہ ایران نے 2015ءکے جوہری معاہدے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے کے 5ویں اقدام کا اعلان کردیاہے۔اسلامی جمہوریہ اپنے آپریشنز محدود نہیں رکھے گی جن میں یورینیم کی صلاحیت‘ افزودگی کی حد، اس کی مقداراورتحقیق وترقی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…