باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے اپنے روایت برقرر رکھی دو پروازوں کا سامان دبئی چھوڑ کر وطن پہنچ گئی ، مسافروں کا شدید احتجاج

1  جنوری‬‮  2020

راولپنڈی (این این آئی)باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے کی دو پروازوں کا سامان دبئی چھوڑ کر وطن پہنچ گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافرون نے ایف آئی اے کائونٹر پر دھرنا دیا اور شدید احتجاج کیا ،مسافروں کے احتجاج کے باعث آئیر پورٹ پر حالات کشیدہ ہونے پر اے ایس ایف طلب

کرنا پڑی۔ یاد رہے کہ پی کے 218 دونئی سے اسلام آباد جبکہ پی کے 256 الین سے پشاور جارہی تھی ،پی کے 256 کو خرابی موسم کی وجہ سے پشاور لینڈنگ سے روک دیا گیا ،ڈپٹی ٹرمینل منیجر کی مظاہرین سے مذاکرات ناکام، پی آئی اے عملے نے مسافروں کو بے یارومددگار چھوڑ دیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…