پاکستان کا وہ ڈرامہ جس نے بھارت میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے ، حیران کن نام سامنے آگیا

10  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )اداکار احد رضا میر کے ڈرامہ سیریل عہد وفانے بھارت میں بھی دھوم مچادی ۔اداکار احد رضا میر نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں کچھ بھارتی لوگوں سے پوچھاگیا کہ پاکستان کا پسندیدہ ڈرامہ کون سا ہے جس پر ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈرامہ سیریل

عہد وفا بہت شوق سے دیکھتے ہیں، احد رضا میر نے بھارتی اور پاکستانی مداحوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ ایک اداکار کے لیے اس سے بڑھ کر اورکچھ نہیں ہوتا کہ اس کے کام کو دوسرے ممالک میں بھی سراہا جائے ،ایک اداکار کے لیے یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…