دعامنگی کا معاملہ ، حکومت سندھ نے اہلخانہ کیلئے پیغام جاری کردیا

5  دسمبر‬‮  2019

گھوٹکی(این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سے اغوا ہونے والی دعامنگی کے معاملے پر پولیس کام کررہی ہے،کوشش ہے کوئی نقصان نہ ہو۔وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے گزشتہ روزجام ہائوس عادل پور پہنچے،جہاں انہوں نے جام سیف اللہ اورجام اکرام اللہ دھاریجوسے والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت کیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ دعامنگی کے معاملے پرپولیس کام کررہی ہے،کوشش ہے کوئی نقصان نہ ہو.

دعامنگی کوتمام ترٹیکنالوجی بروئے کار لاکر بازیاب کروایا جائے گا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ٹڈی دل کاخاتمہ وفاقی ادارے پلانٹ پروٹیکشن کی ذمہ داری ہے، وفاق کے پاس اسپرے کرنے والے3 جہازوں میں سے2خراب ہیں ہم نے ٹڈی دل کے حملے پر وفاقی وزیرسے بات کی مگر وفاقی وزیرنے بتایاکہ پیسٹی سائیڈتیل کی رقم نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی سیف سٹی کامنصوبہ التواکاشکارہے جب کہ تمام مراعات ملائیں توسندھ پولیس کی تنخواہ دیگرصوبوں سے زیادہ ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…