ملکی تاریخ میں پہلی بار بغیراضافی چارجز ترسیلات زرموصول ہونا شروع،بیرون ملک پاکستانیوں کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزیر اعظم آفس نے کہا ہے کہ نادرا دفاتر میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص کردیا گیا ہے، بجلی کے بل کی ادائیگیوں کیلئے صارفین کو10روز کا وقت ملے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ پی ایم آفس کو پیش کردی گئی ہے اس حوالے سے ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے کہا کہ رپورٹ میں عوامی فلاح بہبود کے64نئے اقدامات کی نشاندہی

کی گئی ہے، جن میں سے35اقدامات پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار بغیراضافی چارجز ترسیلات زرموصول ہونا شروع ہوگئے ہیں، بیرون ملک پاکستانی اپنے خاندانوں کو رقوم بھیج رہے ہیں۔وزیراعظم آفس کے مطابق سرکاری ٹی وی کا کسانوں کی رہنمائی کیلئے خصوصی وقت مقرر کردیا گیا، سرکاری ٹی وی موسم کے بارے میں خبروں کیلئے وقت مختص کرے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…