نوازشریف اور شہبازشریف کی روانگی،مسلم لیگ (ن)کی قیادت اب کون کرے گا؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا،مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، پارٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی واپسی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صحت کو دیکھتے ہوئے ہو گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی کو اجتماعی قیادت کے تحت چلایا جائے گا جبکہ پارلیمانی ایڈوائزری گروپ پارٹی کے پارلیمانی اور تنظیمی امور دیکھے گا۔ ذرائع کے مطابق

مسلم لیگ(ن) کے سینئرز رہنما راجہ ظفر الحق، رانا تنویر، سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق شامل ہیں۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صحت مستحکم ہونے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف واپس آئیں گے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی ایڈوائزری گروپ فیصلے کرنے کا مجاز ہوگا، پارٹی قیادت کو آئندہ سال انتخابی ماحول بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…