“کوئی انسان جان کی گارنٹی کیسے دے سکتا ہے؟ مجھے اتنی تکلیف ہوئی ہے اس بات سے۔۔ ڈاکٹر یاسمین راش

27  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ آج جو گارنٹی مانگی جارہی تھی ، آپ گارنٹی دیں ۔ مجھے افسوس اس بات کا ہوا کہ انسان علاج کی گارنٹی تو دے سکتا ہے بلکہ آپ اچھے سے اچھے علاج کی بھی گارنٹی دے سکتے ہیں لیکن زندگی یا پھر شفا کی گارنٹی کوئی دے سکتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کی ذات کے سوا ؟ان کا کہنا تھا کہ ہم سے جتنا ہو رہا ہے وہ کر رہے ہیں اور ہماری کوششوں کی وجہ سے نواز شریف کی صحت میں

کافی حد تک بہتری بھی آرہی ہے ۔ بلکہ انہوں نے ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا کہ جس طرح آپ لوگوں نے میرے ساتھ محبت علاج کیا ہے اس کیلئے میں آپ کا بے حد مشکور ہوں ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ مجھے گارنٹی والی بات سن کو دکھ ہواکہ گارنٹی مانگی جارہی تھی ، کیا کوئی شخص کسی چیز بھی گارنٹی دے سکتا ہے ، یہ تو خدانخواستہ شرک والی بات ہو جاتیں ، علاج کی گارنٹی تو دی جا سکتی ہے لیکن زندگی کی گارنٹی اللہ تعالیٰ کی ذات کے سوا کوئی نہیں دے سکتا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…