صلاح الدین کے والد نے حافظ سعید کے کہنے پر پولیس اہلکاروں کو معاف کیا حافظ صاحب نے میرے سامنے کونسے 3آپشنز رکھے تھے؟ محمد افضال نے اہم انکشاف کردیا

21  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صلاح الدین کے والد نے بیٹے کی ہلاکت کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو معاف کر دیا تھا تاہم اس معافی کے پیچھے وجہ کیا بنی؟اپنے ایک انٹرویو میں صلاح الدین کے والد نے بی بی سی کو بتایا کہ عام معافی کا اعلان مسجد سے میںنے خود کیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں لاہور کی جیل میں میری جماعت کے امیر حافظ محمد سعید سے ملاقات ہوئی جہاں ان نے میرے سامنے تین آپشن رکھ دیئے ، آپ چاہیں تو پولیس اہلکار

سزا بھگتنے کیلئے تیار ہیں ، دوسرا اگر آپ دیت کا مطالبہ کرتے ہیں تو وہ آپ کو پیسے دینے کیلئے تیار ہیں اور تیسرا آپشن یہ ہے کہ آپ اللہ کے واسطے پولیس والوں کو معاف کر دیں ۔ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میں اپنی جماعت کے امیر حافظ محمد سعید کی بہت عزت کرتا ہوں ۔ میں نے اللہ سے اجر حاصل کرنے کی خاطر پولیس اہلکاروں کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا جس میں میرے گھر والے بھی میرے ساتھ تھے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…