لبنان معاشی بحران : وزراء کی تنخواہ میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ

21  اکتوبر‬‮  2019

بیروت(آن لائن)لبنان میں معاشی بحران کے باعث وزراء کی تنخواہوں میں 50 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، عدلیہ اور سرکاری افسران کی تنخواہیں برقرار رہیں گی، جبکہ افواج کی پینشن کی کٹوتیاں ختم کر دی جائیں گی۔بیروت، لبنان میں حالیہ مظاہرے رنگ لے آئے اور لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے ملک میں گزشتہ چار روز سے جاری مظاہروں پر قابو پانیکے لیے اپنا اقتصادی منصوبہ پیش کیا ہے۔عوامی مطالبات کے پیش نظر لبنانی وزیراعظم نے بعض نئے اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن کی مدد سے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے وزراء

کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی اور بینکوں میں ٹیکسز کے نفاذ کا فیصلہ شامل ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہزاروں افراد نے ملک کو درپیش بدتر اقتصادی بحران اور حکومت کی ناکام پالیسیوں کیخلاف احتجاج کیا۔مظاہرین نے وزیراعظم کی گزشتہ ہفتے پیش کردہ ٹیکس اصلاحات کو مسترد کر دیا تھا، جس کے بعد انہوں نے ملک کیمختلف سیاسی حلقوں کے نمائندوں کے سامنے نئی معاشی اصلاحات پیش کیں۔ان مجوزہ اصلاحات کے تحت موجودہ اور سابق وزراء کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…