خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردیں،بڑا کریک ڈاؤن

14  اکتوبر‬‮  2019

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے جے یوآئی کی آزادی مارچ کوناکام بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردی،صوبے کے مختلف اضلاع میں ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹ اڈہ مالکان اورڈرائیورز کے خلاف کاروائی کاآغاز بھی کردیاہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی انتظامیہ نے جمعیت علماء اسلام آزادی مارچ کوناکام بنانے کے لئے کمرکس کرلی،مختلف اضلاع

میں ٹرانسپورٹ اڈہ مالکان اورڈرائیورز کے خلاف کاروائیوں کاآغاز بھی کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق چارسدہ اورمردان کی ضلعی انتظامیہ نے آزادی مارچ میں بکنگ کرنیوالے گاڑی ڈرائیوران کودھمکیاں دی اورانکے موبائل نمبرز بھی حاصل کرلئے ہیں،آزادی مارچ میں بکنگ پرجانیوالے ٹرانسپورٹروں کے خلاف بھی کاروائی کافیصلہ کیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…