مہوش حیات کے بعد رابی پیرزادہ نے غریبوں کیلئے کیا کرنے کا  اعلان کر دیا

14  اکتوبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی) پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غریبوں کے لیے مفت ڈسپنسری کھولنے کا اعلان کردیا۔گلوکارہ رابی پیرزادہ گلوگاری کے ساتھ اب فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گی۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بغیر کسی کی مدد کے اپنے دم پر غریبوں کے  لییمفت دواخانہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔انسٹاگرام پوسٹ پر رابی پیرزادہ کا کہناتھا کہ  وہ بہت جلد غریب اور

مستحق لوگوں کے لیے بغیر کسی بیرونی امداد کے مفت ڈسپنسری قائم کرنے جارہی ہیں۔ ڈسپنسری اورادویات کا خرچہ انہوں نے اپنے کنسرٹس سے ہونے والی کمائی سے اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ’’لوگ دوسروں سے عطیات لے کر فلاحی کام کرتے ہیں، میں اپنی کمائی سے کروں گی۔رابی پیرزادہ کے اس فیصلے کو سوشل میڈیا پر بہت سراہاجارہا ہے اور لوگ ان کے فلاحی کام کی تعریف کرتے ہوئے ان  کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…