وزارت مواصلات کے محکمہ این ایچ اے نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوجوانوں کیلے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا،پہلے سال 12000 نوجوان فائدہ اُٹھائیں گے،تفصیلات جاری

13  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مواصلات کے محکمہ این ایچ اے نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوجوانوں کیلے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پروگرام کے تحت پہلے سال 12000 نوجوانوں کو تربیت دی جائیگی، پیڈ پروگرام  اور نان پیڈ دونوں پروگرام اس میں شامل کئے گئے ہیں، این ایچ اے سے وابستہ فرمز کنسلٹنٹ ان نوجوانوں کو مستقبل میں جاب یقینی بناء گی

جنہوں نے اس پروگرام میں شرکت کرکے سند حاصل کیا ہو؟اس پروگرام میں وہ نوجوان جو ڈگری اور ڈپلومہ کے آخری سال میں ہو بھی شرکت کر سکتے ہیں، پروگرام سے سیول انجینئر،  میٹریل انجینئر، آٹو کیڈ آپریٹر، لیب ٹیکنیشن،انورمینٹل اور سیپ گارڈ ٹرینی تیار ہونگے، سال-20 2019  کے پی ایس ڈی پی میں این ایچ اے کے 40 پراجیکٹس میں انکو انگیج کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…