مسئلہ کشمیر کیلئے آخری تک جانے کا اعلان وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ کا شیڈول سامنے آگیا،کتنی دو طرفہ ملاقاتیں ہونگی ؟ تفصیلات جاری

20  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ کا شیڈول سامنے آگیا۔ 18دو طرفہ ملاقاتیں طے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب سے امریکہ کیلئے روانہ ہوں گے جہاں وہ 27ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 9:00بجے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔

وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران مختلف ممالک کے سربراہاں اور سرکردہ افراد سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ وزیراعظم کی 18دو طرفہ ملاقاتیں طے ہیںجبکہ وہ دس سے زائد ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے ۔ وزیراعظم امریکہ میں ورلڈ بنک کے صدر اور سافٹ ویئرکمپنی کے سربراہ بل گیٹس سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے متعدد تقریروں ، خطابات میں دنیا کو باور کرایا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے آخری تک جائیں گے ۔ ‎



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…