برطانیہ میں پاکستانی سمیت غیر ملکی طلبا تعلیم حاصل کرنے کے بعدکام کرسکیں گے یا نہیں؟حیران کن قدم اٹھا لیا گیا

11  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکومت نے غیر ملکی طلبا کو تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم تریسامے نے طلبہ کے کام پر پابندی لگائی تھی لیکن اب برطانوی حکومت نے ”پوسٹ سٹڈی ورک “بحال کردیا۔غیر ملکی طلباتعلیم مکمل کر کے اب برطانیہ میں کام بھی کر سکیں گے ۔یاد رہے کہ برطانیہ بھر میں پاکستانی طلبا کی بہت بڑی تعداد تعلیم حاصل کر رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…