سرحدوں پرکشیدگی سے پاکستان کو تجارتی نقصان زیادہ ہو گا یا بھارت کو؟اسد عمر نے بتا دیا

25  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی سے بھارت کو زیادہ تجارتی نقصان ہوگا، پاکستان بحرانی کیفیت سے نکل چکا ہے، معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ ایک انٹرویومیں سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ مودی سرکار کشمیر میں کب تک کرفیو لگائے گی، اب تو پوری دنیا کے سامنے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال واضح ہو گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ امید ہے بھارت کو بالاکوٹ کا جواب یاد ہوگا۔

بھارت نے پھر سے کوئی پہل کی تو پاکستان بھرپور جواب دے گا۔اسد عمر نے کہا کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے جو مستقبل میں معاشی نمو کا باعث ہوگا، معیشت کی بہتری کے لیے بہتر سیکورٹی چاہیے، معیشت کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔انہوںنے کہاکہ ہمارا مائنڈ سیٹ ہو گیا ہے کہ اگر ووٹ ملے ہیں تو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ووٹ لے کر اسمبلی آنے والوں کو اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…