صاف پانی اقتصادی ترقی میں ایک اہم عنصر ہے، ورلڈ بینک

21  اگست‬‮  2019

نیویارک (این این آئی)ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ انتہائی آلودہ پانی کی وجہ سے بعض ممالک میں اقتصادی ترقی کی رفتار ایک تہائی تک کم ہورہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ میں کہاگیاکہ آلودہ پانی کی وجہ سے انسانوں اور ماحول کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے کی ضرورت ہے،ورلڈ

بینک کے مطابق یہ رپورٹ دنیا بھر میں پانی کے معیار سے متعلق اہم ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صاف پانی اقتصادی ترقی میں ایک اہم عنصر ہے۔ پانی کے گرتے معیار سے بہت سے ممالک میں اقتصادی ترقی متاثر ہورہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آلودہ پانی کی وجہ سے صحت سے متعلق مسائل پیدا ہورہے ہیں، خوراک کی پیداوار میں کمی ہورہی ہے اور غربت میں اضافہ ہورہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…