’’دال چاول‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز ،فلم میں نامور گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا گانا بھی شامل

19  اگست‬‮  2019

لاہور (این این آئی) شہدا اور پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی فلم ’’دال چاول‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔فلم کی کاسٹ میں احمد صفیان، اداکارہ مومنہ اقبال، سلمان شاہد اور شفقت چیمہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم میں نامور موسیقار اور گلوکار استاد راحت فتح علی

کا گا نا بھی شامل ہے۔فلم کی سٹوری اور گانوں کی کمپوزیشنز سی او او سیف سٹیز اتھارٹی نے ترتیب دی ہیں۔فلم ’’دال چاول‘‘ حلال رزق کمانے والوں پر بنائی گئی ہے جسے 4 اکتوبر کو ملک بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔ فلم بنانے کا مقصد پاکستانی فلم انڈسٹری کو پروموٹ کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…