چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔۔۔!!! صادق سنجرانی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں،اپوزیشن عید کے بعد کیا کرنے جارہی ہے؟دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا گیا

11  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں اے پی سی ہوگی، اپوزیشن کی رہبرکمیٹی نے سینیٹ میں 14 ووٹ نہ دینے والے سینیٹرز کو تلاش کر کے سزا د ینے پر بھی اتفاق کیا جبکہ چیئرمین سینیٹ کیخلاف دوبارہ

تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاہس میں ہوا جس کے بعد رہبر کمیٹی کے اراکین اکرم درانی، احسن اقبال، میا ں افتخار حسین و دیگر نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اکرم درانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مریم نواز کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…