نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

8  اگست‬‮  2019

اسلام اباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں آج مریم نواز نے پیش ہونا تھا لیکن معلوم ہوا تھا کہ وہ پیش نہیں ہونگی ، مریم نواز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملنے آئی تھیں۔

نیب ٹیم نے جیل کے باہر سے ہی انہیں گرفتار کرلیا۔کل انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا جہاں ان کا ریمانڈ لیا جائیگا، واضح رہے کہ چیئرمین نیب نے کسی کی خاتون سیاسی کارکن کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا،صرف انہیں سوالنامہ بھیجا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…