لاہور ہائیکور ٹ میں قرضوں کے حوالہ سے زیرالتواکیس سماعت کیلئے مقرر

6  اگست‬‮  2019

لاہور(سی پی پی)قرضوں کے حوالے سے زیرالتواکیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی فل بنچ 13 ستمبرکوسماعت کرے گا ،جسٹس مامون الرشیدفل بنچ کی سربراہی کریں گے ،دیگر ججز میں جسٹس شاہدوحید،جسٹس عابدعزیز،جسٹس جوادحسن، جسٹس عاصم حفیظ شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نے کیسزکی جلد سماعت کی استدعا کی تھی ،وزیراعظم نے نیاگھرمنصوبہ کی افتتاحی تقریب میں استدعاکی تھی ،کیس میں فنانس بل 2001 کے سیکشن 15 کوچیلنج کیاگیاتھا ،عدالت عالیہ نے ابتدائی سماعت میں مذکورہ سیکشن معطل کردیاتھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…