وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

21  جولائی  2019

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے ڈیرہ اسماعیل خان میں کوٹلہ سیدان چیک پوسٹ پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے-وزیراعلی پنجاب نے دہشت گردی کے واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت معصوم شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ نے شہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے-انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے پختہ عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں اورپاکستانی قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے-وزیراعلیٰ نے کہا کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں -ہماری تمام تر ہمدردیاں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…