جوابی اقدام،ایرانی فورسز نے برطانوی آئل ٹینکرپرقبضہ کرلیا،صورتحال کشیدہ، برطانیہ کا شدید احتجاج

20  جولائی  2019

لندن (آن لائن)ایرانی فورسز کی جانب سے برطانوی آئل پر قبضے کا معاملہ، لندن میں تعینات ایرانی سفیر کی برطانوی دفتر خارجہ طلبی اور شدید احتجاج، برطانوی وزیر خارجہ نے بھی ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے تشویش سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے

برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی آئل ٹینکر پر قبضہ انتہائی مایوسی ہوئی۔یورپی یونین نے بھی برطانوی ٹینکر کے قبضے  پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایران کے اقدام سے پہلے سے موجود کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔ علاوہ ازیں لندن میں تعینات ایرانی سفیر کو برطانوی دفتر خارجہ طلب کرکے بھی شدیداحتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…