جاوید میانداد نے سرفراز احمد کو ہٹاکر قومی ٹیم کے ایک اور اہم کھلاڑی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا

20  جولائی  2019

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ سرفراز احمد کی جگہ ون ڈے ٹیم کے لئے بابر اعظم کو کپتان بنا کر نئی شروعات کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاوید میانداد نے کہا کہ بورڈ کو یہ سوچنا ہو گا کہ کیسے کرکٹ میں بہتری لانی ہے، جن کھلاڑیوں نے پہلے کپتانی کی ہے ان کو دوبارہ آزمانے سے بہتر ہے کہ ایک نئے کھلاڑی کو موقع دیا جائے۔قومی ٹیم کے کوچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے

ان کا کہنا تھا کہ اگر ویون رچرڈز یا این بوتھم کو پاکستان کی کوچنگ دی جائی تو سمجھ آتا ہے کہ یہ دونوں لیجنڈز اپنے تجربے سے ٹیم کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ان دونوں لیجنڈز میں سے کوئی کوچنگ کے لئے حامی نہیں بھرتا تو بورڈ کو چاہئے کہ وہ لوکل کوچ رکھیں۔انہوں نے کہا کہ جس نے ساری زندگی کرکٹ کھیلی ہو اسے ہی ٹیم کا کوچ ہونا چاہئے نا کہ اسے جو سائنسی طریقوں اور کمپیوٹر سے کوچنگ کرتا ہو۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…